حوزہ/ نیک اخلاق خاندان کی بنیاد کو مضبوط بنانے والے اہم ترین عوامل میں سے ہے۔ جب انسان بھلائی کا جواب بھلائی سے دے اور دوسروں کی غلطیوں پر برداشت اور نرمی کا مظاہرہ کرے تو اس سے گھر کے روحانی…
حوزہ / خوش اخلاق انسان ایسا ہے جیسے اس کے وجود کا درخت اخلاقی خوبیوں سے متاثر ہو کر اس قدر شاداب ہو گیا ہو کہ دوسرے افراد اس کے گرد شاخوں کی مانند جمع ہو جائیں اور اس کے وجود سے فیض یاب ہوں۔