حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
ألخُلقُ الحَسنُ يَميثُ الخَطيئةَ كما تَميثُ الشَّمسُ الجليد.
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
خوش اخلاقی گناہ کو اس طرح پگھلا دیتی ہے جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔
الکافی، ج 2، ص 100، ح 7









آپ کا تبصرہ