جمعرات 13 جنوری 2022 - 08:11
حدیث روز | خطاؤں کو محو کر دینے والا عمل

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو خطاؤں کو محو کر دیتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

الخُلقُ الحَسنُ يَميثُ الخَطيئةَ كما تَميثُ الشَّمسُ الجَليدَ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

خوش اخلاقی گناہوں کو اس طرح پگھلا دیتی ہے جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔

الكافي: ج 2، ص 100، ح 7

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha