جمعہ 21 جنوری 2022 - 04:00
حدیث روز | امام، کہ جو ہمیشہ انسان کے ہمراہ ہے

حوزہ / حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے ایک روایت میں سب کے حالات سے باخبر رہنے کی اطلاع دی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المھدی عجل الله تعالی فرجه الشریف:

إنّا يُحيطُ عِلمُنا بأنبائِكُم و لايعَزُبُ عَنّا شَى‏ءٌ مِن أخبارِكُم

حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:

ہم آپ کے متعلق تمام خبروں سے آگاہ ہیں اور آپ کی اخبار میں سے کوئی چیز ہم سے پوشیدہ نہیں ہے۔

بحارالأنوار : ج 53 ، ص 175

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha