پیر 24 جنوری 2022 - 07:00
حدیث روز | اس طرح تربیت نہ کریں

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں تربیت کے غلط طریقوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب " تصنیف غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

لا أدَبَ مَعَ غَضَبٍ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

غصہ کے ساتھ تربیت (ممکن) نہیں ہوتی۔

تصنیف غررالحکم: 303 ح6912

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha