ہفتہ 29 جنوری 2022 - 01:03
حدیث روز | مبلغین متوجہ ہوں

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليہ ‏و ‏آلہ و سلم نے ایک روایت میں اپنی بہترین امت کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج الفصاحه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

خِيارُ اُمَّتي مَن دَعا إلَى اللّه ِ تَعالى ، و حَبَّبَ عِبادَهُ إلَيهِ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم نے فرمایا:

میری بہترین امت وہ ہے جو (لوگوں) کو خداوند متعال کی جانب بلائے اور بندوں کے دل میں خدا کی محبت پیدا کرے۔

نهج الفصاحه: 464 ح1471

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha