۱۱ تیر ۱۴۰۱ |۲ ذیحجهٔ ۱۴۴۳ | Jul 2, 2022
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان کو بہشت کی جانب دھکیل دیتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

يَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ شَيْ‏ءٌ مِثْلُ‏ الْكُبَّةِ فَيَدْفَعُ فِي ظَهْرِ الْمُؤْمِنِ فَيُدْخِلُهُ الْجَنَّةَ فَيُقَالُ هَذَا الْبِرُّ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

قیامت کے دن ایک (حیران کن) چیز آئے گی اور وہ مومن کو پشت سے دھکیلتے ہوئے اسے بہشت کی جانب لے جائے گی تو اسے کہا جائے گا "یہ تمہاری نیکی ہے"۔

کافی: 2 / 158 ح 3

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
4 + 1 =