۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
۲۲رجب کی نذر

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم نے ایک روایت میں ماہِ رجب میں رحمتِ خدا کے نزول کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "عيون أخبار الرِّضا" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

رَجَبٌ شَهرُ اللّه ِ(الأصَبُّ)، يَصُبُّ اللّه ُ فيهِ الرَّحمَةَ على عِبادِهِ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم نے فرمایا:

ماہِ رجب خدا کا مہینہ (رحمتوں کے جھڑنے کا مہینہ) ہے۔ خداوند عالم اس مہینے میں اپنے بندوں پر رحمت نازل کرتا ہے۔

عيون أخبار الرِّضا: 2/71/331

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .