ہفتہ 5 فروری 2022 - 02:15
حدیث روز | امام علی نقی علیہ السلام کی نظر میں والدین کی نافرمانی کا انجام

حوزہ / حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے ایک روایت میں والدین کی نافرمانی کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الہادی علیه السلام:

العُقوقُ يُعقِبُ القِلَّةَ ، ويُؤَدّيإلَى الذِّلَّةِ

حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے فرمایا:

والدین کی نافرمانی تنگدستی لاتی ہے اور ذلت و رسوائی کی طرف کھینچ کر لے جاتی ہے۔

بحارالأنوار: 74/84/95

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha