۱۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 30, 2024
امام جواد

حوزہ / حضرت امام تقی الجواد علیہ السلام نے ایک روایت میں محبت جلب کرنے کے لئے تین نصیحتیں کی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "كشف الغمّه" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد علیہ السلام:

حضرت امام تقی علیہ السلام نے فرمایا:

ثلاثُ خِصالٍ تُجْتَلَبُ بهِنَّ المَحبَّةُ : الإنْصافُ في المُعاشَرَةِ ، و المُواساةُ في الشِّدّةِ، و الانْطِواعُ و الرُّجوعُ إلى قَلبٍ سَليمٍ

تین اوصاف کے ذریعہ انسان دوسروں کا محبوب بن جاتا ہے:

۱۔ دوسروں کے ساتھ میل جول میں انصاف کو مدِنظر رکھنا

۲۔ سختیوں اور مشکلات میں دوسروں کی مدد کرنا

۳۔ سالم اور مہربان دل (قلبِ سلیم) کا حامل ہونا۔

كشف الغمّه: 3/139

تبصرہ ارسال

You are replying to: .