جمعہ 11 فروری 2022 - 02:49
حدیث روز | شہرِ قم کے ایک مرد کے متعلق امام موسیٰ کاظم (ع) کی پیشگوئی

حوزہ / حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں پیشگوئی کی ہے کہ شہر قم سے ایک شخص اٹھے گا جو لوگوں کو حق کی طرف بلائے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندر جہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الکاظم علیه السلام:

رَجُلٌ مِن أهلِ قُم يَدعُو النّاسَ إلَى الحَقِّ يَجتَمِعُ مَعَهُ قَومٌ كَزُبَرِ الحَديِدِ.

حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

اہلِ قم میں سے ایک مرد لوگوں کو حق کی طرف دعوت دے گا اور لوہے کی سلوں (ٹکڑوں) کی طرح مضبوط اور محکم ایک قوم اس کے گرد جمع ہو جائی گی۔

بحارالأنوار ، ج 60 ، ص 216

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha