۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے ایک روایت میں اعتکاف میں بیٹھنے والوں کو گناہوں سے پاک ہونے کی خوشخبری دی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے ایک روایت میں اعتکاف میں بیٹھنے والوں کو گناہوں سے پاک ہونے کی خوشخبری دی ہے۔

قال رسول اللہ صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

مَنِ اعتَكَفَ إيمانا وَ احتِسابا غُفِرَ لَهُ ما تَقَدَّمَ مِن ذَنبِهِ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ و سلم نے فرمایا:

جو بھی ایمان کے ساتھ اور ثوابِ الہی کے حصول کے لئے اعتکاف بیٹھے گا تو اس کے گذشتہ تمام گناہ بخش دئے جائیں گے۔

كنزالعمّال، ح 24007

تبصرہ ارسال

You are replying to: .