اتوار 20 فروری 2022 - 01:59
حدیث روز | ایمان اور اسلام کے درمیان فرق

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایمان اور اسلام کے درمیان فرق کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

إنّ الإيمانَ ما وَقَرَ في القلوبِ و الإسلامَ ما علَيهِ المَناكِحُ و المَوارِيثُ و حَقْنُ الدِّماءِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

ایمان وہ چیز ہے جو دل میں جایگزین ہوتا ہے اور اسلام وہ چیز ہے کہ جس پر شادی، میراث اور جان (نفس) کے احترام کی بناء رکھی جاتی ہے۔

الكافي: 2 / 26 / 3

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha