حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل حدیث کتاب "إقبال الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس حدیث قدسی کا متن اس طرح ہے:
قال الله تبارک و تعالیٰ:
جَعَلتُ هذَا الشَّهرَ (رَجَبَ) حَبلاً بَيني و بَينَ عِبادي فَمَنِ اعتَصَمَ بِهِ وَصَلَ بِي
خداوندِ متعال نے حديث قدسى میں فرمایا:
میں نے ماہِ رجب کو اپنے اور اپنے بندوں کے درمیان رسی قرار دیا پس جو اسے پکڑے گا وہ مجھ تک پہنچ جائے گا۔
إقبال الأعمال، ج 3، ص 174