۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
تصاویر/ حال و هوای حرم کریمه اهل بیت(ع) در شب وفات حضرت زینب(س)

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم نے ایک روایت میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا پر گریہ کرنے کے ثواب و مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وفيات الأئمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

مَن بَكى عَلى مُصابِ هذِهِ البِنتِ (زَينَبَ بَنتِ عَلِيٍ عليهاالسلام) كانَ كَمَن بَكى عَلى أخَوَيهَا الحَسَنِ و الحُسَينِ عليهما السلام

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليه ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

جس نے بھی اس (میری) بیٹی (حضرت زینب سلام اللہ علیہا) کی مصیبت پر گریہ کیا وہ اس شخص کی مانند ہے جس نے اس کے بھائیوں حسن و حسین علیہما السلام پر گریہ کیا۔

وفيات الأئمه، ص 431

تبصرہ ارسال

You are replying to: .