حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وفيات الأئمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:
مَن بَكى عَلى مُصابِ هذِهِ البِنتِ (زَينَبَ بَنتِ عَلِيٍ عليهاالسلام) كانَ كَمَن بَكى عَلى أخَوَيهَا الحَسَنِ و الحُسَينِ عليهما السلام
حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليه و آلہ وسلم نے فرمایا:
جس نے بھی اس (میری) بیٹی (حضرت زینب سلام اللہ علیہا) کی مصیبت پر گریہ کیا وہ اس شخص کی مانند ہے جس نے اس کے بھائیوں حسن و حسین علیہما السلام پر گریہ کیا۔
وفيات الأئمه، ص 431