۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
News ID: 377326
13 فروری 2022 - 00:10
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہِ رجب کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لا يحضره الفقيه" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الکاظم علیه السلام:

رَجَبٌ شَهرٌ عَظيمٌ ، يُضاعِفُ اللّهُ فيهِ الحَسَناتِ ويَمحو فيهِ السَّيِّئاتِ

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

ماہِ رجب عظیم مہینہ ہے، خداوند متعال اس مہینہ میں نیکیوں میں دوگنا اضافہ اور گناہوں کو محو کر دیتا ہے۔

كتاب من لا يحضره الفقيه: ج ۲، ص ۹۲، ح ۱۸۲۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .