۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام جعفر صادق ( علیہ السلام) نے ایک روایت میں سب کو توبہ واستغفار کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندر جہ ذیل روایت کتاب " عدة الداعي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے ۔

امام جعفر صادق علیه السلام:

" ان للقلوب صداء كصداء النحاس فاجلوها بالاستغفار"

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

دلوں کوبھی تانبے کی زنگ لگ جاتا پس توبہ واستغفار کے ذریعے ان کے(زنگ) کو مٹاؤ۔

عدة الداعي ص 249

تبصرہ ارسال

You are replying to: .