منگل 14 اپریل 2020 - 09:14
برکت کو کم کر دینے والی چیز

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں فضول خرچی کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب وسائل الشیعہ سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیہ السلام:

اِنَّ مَعَ اْلاِسْرافِ قِلَّةُ الْبَرَکَةِ

امام  جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا"

یقینا فضول خرچی برکت کو کم کر دیتی ہے۔

وسائل الشیعه، ج ۱۵، ص ۲۶۱

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha