جمعہ 17 اپریل 2020 - 00:31
ناپسندیدہ سچ

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ناپسندیدہ سچ کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب غررالحکم سے نقل کی گئی ہے۔

 اس روایت کا متن اس طرح ہے:

اَقْبَحُ الصِّدقِ ثَناءُ الرَجُلِ عَلی نَفْسِهِ.

امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

انسان کی اپنے آپ کی تعریف کرنا ناپسندیدہ ترین سچائی ہے۔

غررالحکم، ج ۲، ص ۳۸۸، ح ۲۹۴۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha