حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب محاسن برقی سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الکاظم علیہ السلام:
لَوْ اَنَّ النّاسَ قَصَدُوا فِی الطَّعامِ لاَسْتَقامَتْ اَبْدانُهُم۔
امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
اگر لوگ کھانے پینے میں میانہ روی اختیار کریں تو ان کا بدن مضبوط اور سالم رہے گا۔
محاسن برقی، ص ۴۳۹
آپ کا تبصرہ