۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
خدا
دنیا اور آخرت کی بھلائی ایسے شخص کو عطا کی جائے گی

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے شخص کی طرف اشارہ کیا ہےجسے دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا کی جائے گی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "کافی"سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

اِذا اَرادَ اللّه ُ بِعَبْدٍ خَیْرا زَهَّدَهُ فِی الدُّنْیا وَ فَقَّهَهُ فِی الدِّینِ وَ بَصَّرَهُ عُیوبَها وَ مَنْ اوتِیَهُنَّ فَقَدْ اوتیَ خَیْرَ الدُّنْیا وَ الآْخِرَةِ۔

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جب خدا کسی بندے کی بھلائی چاہتا ہے تو اسے دنیا سے بے رغبت، دین سے آگاہ اور اس کے عیبوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہی وہ شخص ہے جسے دنیا اور آخرت کی خیر و بھلائی عطا کی گئی ہے۔

کافی، ج ۲، ص ۱۳۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .