جمعرات 26 مارچ 2020 - 01:15
بیمار کے علاج کے لئے امام جعفر صادق علیہ السلام کا نسخہ

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بیمار کے علاج کے لئے نسخے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "کافی"سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

داوُوا مَرضاکُم بِالصَّدَقَةِ۔

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے بیماروں کا صدقہ کے ذریعہ علاج کرو۔

الکافی: ۴/۳/۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha