۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
همایش طلیعه حضور بانوان حوزوی یزد در اردکان آغاز به کار کرد+عکس
 خواتین کا گھر، دنیا اور آخرت کیسے آباد ہوسکتی ہے؟

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں خواتین کے گھر،  دنیااورآخرت کے آباد ہونے کا رستہ بتایا ہے۔

 حوزہ  نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب کنزالعمال سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم:

اَطیعی زَوْجَکَ یَکْفِکَ خَیْرَ الدُّنْیا وَ الآخِرَةِ وَ بِرِّی والِدَیْکَ یَکْثُرْخَیْرُ بَیْتِکَ۔

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

اپنے شوہر کی اطاعت کرو تاکہ دنیا اور آخرت کی بھلائی تیرے لئے کافی ہو اور ماں باپ سے نیکی کرو تاکہ تیرے گھر کی خوش بختی زیادہ ہو۔

کنزالعمال، ح ۴۳۳۸۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .