حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "میزان الحکمۃ" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علی وآلہ وسلم:
مَن سَألَ اللّه َالشَّهادَةَ بِصِدقٍ بَلَّغَهُ اللّه ُمَنازِلَ الشُّهَداءِ و إن ماتَ عَلی فِراشِهِ.
جو شخص سچے دل سے شہادت کی تمنا کرے خداوند متعال اسے شہیدوں کا مقام عطا کرتا ہے اگرچہ اسے بستر میں ہی موت کیوں نہ آ جائے۔
میزان الحکمه، ح ۹۷۸۸