حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "نہج الفصاحہ" میں نقل ہوئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم:
مَنْ رُزِقَ تُقیً، فَقَدْ رُزِقَ خَیْرَ الدُّنْیا وَ الآْخِرَةِ.
جس کی روزی تقویٰ ہو تو دنیا اور آخرت کی بھلائی اس کا مقدر بن جائے گی۔
نهج الفصاحه، ح ۳۰۱۵