۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
شهید
سچے دل سے شہادت کی خواہش کرنے کا انجام

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علی وآلہ وسلم نے ایک روایت میں سچے دل سے شہادت کی خواہش کرنے کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "میزان الحکمۃ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علی وآلہ وسلم:

مَن سَألَ اللّه َالشَّهادَةَ بِصِدقٍ بَلَّغَهُ اللّه ُمَنازِلَ الشُّهَداءِ و إن ماتَ عَلی فِراشِهِ.

جو شخص سچے دل سے شہادت کی تمنا کرے خداوند متعال اسے شہیدوں کا مقام عطا کرتا ہے اگرچہ اسے بستر میں ہی موت کیوں نہ آ جائے۔

میزان الحکمه، ح ۹۷۸۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .