۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
حدیث روز
اہل دنیا اور آخرت کا بہترین اخلاق

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں اہل دنیا اور اہل آخرت کے بہترین اخلاق کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

اَلا اُخْبِرُکُمْ بِخَیْرِ اَخْلاقِ أهْلِ الدُّنْیا وَ الآْخِرَةِ؟ قالوا: بَلی یا رَسولَ اللّه ِ. فَقالَ اِفْشاءُ السَّلامِ فِی الْعالَمِ۔

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

کیا میں تمہیں اہل دنیا اور اہل آخرت کے بہترین اخلاق سے آگاہ نہ کروں!؟ عرض کی گئی: جی ہاں یا رسول خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)۔ حضرت(ص) نے فرمایا: "سب کو آشکار اور واضح سلام کرنا"۔

بحارالأنوار، ج ۷۶، ص ۱۲، ح ۵۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .