۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
رحلت حضرت زینب
کلام معصوم میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا مقام

حوزہ / امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی عظمت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجّاد علیه‏ السلام:

اَنتِ بِحَمدِاللّه‏ عالِمَةٌ غَیرُ مُعَلَّمَةٍ، فَهِمَةٌ غَیرُ مُفهَّمَةٍ

 امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:

"اے زینب(س)! آپ الحمد للہ ایسی عالمہ ہیں کہ جس نے کسی کے پاس تعلیم حاصل نہیں کی اور ایسی دانا ہیں کہ جس نے کسی سے کچھ نہیں سیکھا"۔

بحار الأنوار؛ ج ۴۵، ص ۱۶۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .