حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «وفیات الأئمة» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الإمام السجاد علیه السلام:
عَمَّتِي زَيْنَبُ ما تَرَكَتْ تَهَجُّدَها طُولَ دَهْرِها حَتّى لَيْلَةَ الحادِيَ عَشَرَ مِنَ المُحَرَّمِ.
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
میری پھوپھی زینب (سلام اللہ علیہا) نے اپنی پوری زندگی میں کبھی نمازِ شب ترک نہیں کی یہاں تک کہ محرم کی گیارہویں شب بھی (ان کی نماز تہجد ترک نہیں ہوئی)۔
وفیات الأئمة، ص 441









آپ کا تبصرہ