۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
News ID: 383210
9 اگست 2022 - 03:10
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں نہی از منکر کی اہمیت کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "تهذيب الأحكام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیهِ السلام:

مَن تَرَكَ إنكارَ المُنكَرِ بقَلبِهِ ويَدِهِ ولِسانِهِ فهُوَ مَيِّتٌ بَينَ الأحياءِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو بھی منکر (برائیوں) کے مقابلے میں اپنے دل، ہاتھ اور زبان سے اعتراض نہیں کرتا تو وہ زندوں میں مردے کی طرح ہے۔

تهذيب الأحكام: ج ۶ ص ۱۸۱ ح ۳۷۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .