حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع الاحادیث الشیعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
لِكُلّ شَيْئٍ ثَوابٌ اِلا الدَمْعَةٌ فينا
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
ہر چیز کی ایک پاداش اور اجرت ہے لیکن جو آنسو ہمارے لئے بہائے جائیں (کوئی چیز ان کے برابر نہیں ہو سکتی چونکہ ان کی جزا بے انتہا اور بے حساب ہے)۔
جامع الاحادیث الشیعه، ج ۱۲، ص ۵۴۸