۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
تصاویر/ تجمع بزرگ لبیک یا حسین(ع)

حوزہ / حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں (اپنے اور یار و انصار) کے غم میں آنسو کا ایک قطرہ بہانے کے ثواب کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الأمالي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیه السلام:

مَنْ دَمَعَتْ عَيْناهُ فينا دَمْعَةً بِقَطْرَةٍ اَعْطاهُ اللّه ُ تَعالى الْجَـنَّةَ

حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

جس کی آنکھوں سے ہمارے لئے آنسو کا ایک قطرہ بھی جاری ہوا تو خداوند متعال اسے بہشت عطا کرے گا۔

الأمالي (للمفید)، جلد ۱، صفحه ۳۴۰

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .