حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
أحسَنُ النّاسِ إيماناً أحسَنُهُم خُلُقاً و ألطَفُهُم بِأهِلهِ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
لوگوں میں سے برتر ایمان والے لوگ وہ ہیں جن کا اخلاق سب سے اچھا ہو اور وہ اپنے خاندان (اہل و عیال) پر سب سے زیادہ مہربان ہوں۔
بحارالأنوار، ج ۷۱، ص ۳۸۷