۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
News ID: 382671
25 جولائی 2022 - 03:56
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں با ایمان ترین لوگوں کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

أحسَنُ النّاسِ إيماناً أحسَنُهُم خُلُقاً و ألطَفُهُم بِأهِلهِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

لوگوں میں سے برتر ایمان والے لوگ وہ ہیں جن کا اخلاق سب سے اچھا ہو اور وہ اپنے خاندان (اہل و عیال) پر سب سے زیادہ مہربان ہوں۔

بحارالأنوار، ج ۷۱، ص ۳۸۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .