حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج الفصاحه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
مَن أحبَّ قَوماً حَشَرَهُ اللّهُ فِى زُمرَتِهِم
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص جس گروہ (قوم) سے محبت کرتا ہے قیامت کے دن اسے اسی گروہ کے ساتھ محشور کرے گا۔
نهج الفصاحه: ص ۶۰۹، ح ۲۹۸۶