حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیهِ السلام:
أَیُّهَا النَّاسُ لَا تَسْتَوْحِشُوا فِی طَرِیقِ الْهُدَی لِقِلَّةِ أَهْلِهِ فَإِنَّ النَّاسَ قَدِ اجْتَمَعُوا عَلَی مَائِدَةٍ شِبَعُهَا قَصِیرٌ وَ جُوعُهَا طَوِیلٌ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
ہدایت کے راستے پر چلنے والوں کی قلت سے مت گھبراؤ کیونکہ لوگوں نے ایک ایسے دسترخوان پر اجتماع کر لیا ہے جس میں سیر ہونے کی مدت بہت کم ہے اور بھوک کی مدت بہت طویل ہے۔
نهج البلاغه، خطبه ۱۹۹
آپ کا تبصرہ