حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین علیه السلام:
مَا مِنْ لَبَنٍ يُرْضَعُ بِهِ اَلصَّبِيُّ أَعْظَمَ بَرَكَةً عَلَيْهِ مِنْ لَبَنِ أُمِّهِ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
ماں کے دودھ سے زیادہ کوئی دودھ نومولود (بچے) کے لئے مفید اور بابرکت نہیں ہے۔
الکافي، ج۶، ص۴۰