جمعرات 28 جولائی 2022 - 11:35
حدیث روز | بچوں سے عادلانہ برتاؤ

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بچوں سے عادلانہ برتاؤ کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب"ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

إنَّ اللَّهَ تَعالي يُحِبُّ أن تَعدِلُوا بَينَ أولادِكُم حَتّي في القُبَلِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

خداوند عالم کو یہ بات پسند ہے کہ تم اپنے بچوں سے عادلانہ برتاؤ کرو حتی کہ ان کا بوسہ لینے میں بھی۔

ميزان الحكمه، ح ۲۲۶۶۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha