حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "میزان الحکمة" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
مَن جُرِحَ في سَبيلِ اللّه ِ جاءَ يَومَ القِيامَةِ ريحُهُ كَرِيحِ المِسكِ . . . عَلَيهِ طابَعُ الشُّهَداءِ
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو راہ خدا میں زخمی ہوا وہ قیامت میں اس طرح داخل ہو گا کہ اس سے مشک کی خوشبو آ رہی ہو گی اور اس کے پاس شہیدوں کا نشان ہو گا۔
میزان الحکمه ، ح 9814









آپ کا تبصرہ