۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں آخر الزمان کے فتنوں اور آزمائشوں میں محکم رہنے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

لا تَكرَهُوا الفِتنَه فِي آخِرالزَّمانِ فَاِنَّها تُبير المُنافِقين

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

آخری زمانے کے فتنوں اور آزمائشوں سے مت گھبرانا کیونکہ یہ منافقوں کی نابودی کا باعث بنیں گے۔

ميزان الحكمه، حديث شماره ۱۵۷۴۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .