ہفتہ 11 اکتوبر 2025 - 03:00
حدیث روز | خلوت میں گناہ سے پرہیز

حوزه/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں خلوت میں بھی گناہ سے پرہیز پر تاکید کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «میزان‌الحکمه» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی‌ الله‌ علیه‌ وآله:

اتَّقوا مَعاصِيَ اللّهِ فِي الخَلَواتِ، فَإِنَّ الشّاهِدَ هُوَ الحاكِمُ.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

تنہائی میں بھی خداوند عالم کی نافرمانی سے بچو اس لئے کہ ان پر گواہ ہی ان کے بارے میں فیصلہ کرنے والا ہے۔

میزان‌الحکمه، حدیث 6761

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha