جمعرات 28 دسمبر 2023 - 06:44
حدیث روز | علم حاصل کرنے کا نتیجہ

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآلہ وسلم نے ایک روایت میں علم حاصل کرنے کے نتیجے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "میزان الحکمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله:

من طلب العلم کان کفارة لما مضی

رسول خدا صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا:

جو شخص علم حاصل کرے تو یہ کام اس کے گزشتہ گناہوں کا کفارہ ہے۔

میزان الحکمه، ح 17742

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha