۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزه / أمیرالمؤمنین علی علیه السلام نے ایک روایت میں آرزوؤں اور خواہشات نفسانیہ کو ترک کرنے کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «نهج البلاغه» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علی علیه السلام:

أشرَفُ الغِنی تَرکُ المُنی.

امیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

بهترین ثروت اور توانگری، آرزوؤں کو ترک کرنا ہے.

نهج البلاغه، حکمت 34

تبصرہ ارسال

You are replying to: .