حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "نهج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال امیرالمؤمنین علی علیهالسلام:
لا تُحَدِّثِ النَّاسَ بِكُلِّ مَا سَمِعتَ بِهِ، فَكَفَى بِذلِكَ كَذِبًا.
امیر المؤمنین حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:
جو سنو اسے لوگوں سے واقعہ کی حیثیت سے بیان نہ کرتے پھرو کہ جھوٹا قرار پانے کیلئے اتنا ہی کافی ہو گا۔
نهج البلاغه، مکتوب ۶۹









آپ کا تبصرہ