پیر 5 اگست 2024 - 05:00
حدیث روز | أمیرالمؤمنین (ع) کی دو اہم نصیحتیں

حوزه/ أمیرالمؤمنین امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں دو اہم نصیحتیں بیان فرمائی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «نهج البلاغه» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیرالمؤمنین علیه السلام:

لا يَرْجُوَنَّ اَحَدٌ مِنْكُمْ اِلاّ رَبَّهُ وَ لا يَخافَنَّ اِلاّ ذَنْبَهُ؛

أمیرالمؤمنین امام علی علیه السلام نے فرمایا:

تم میں سے کوئی شخص اللہ کے سوا کسی سے آس نہ لگائے اور اس کے گناہ (نافرمانی) کے علاوہ کسی شے سے خو ف نہ کھائے۔

نهج البلاغه: ح۸۲، ص۱۱۲۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha