۲۶ شهریور ۱۴۰۳ |۱۲ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 16, 2024
حدیث روز

حوزه/ حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں دو اہم نصیحتیں کی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «العقول المهمة» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد عليه السلام:

لاتُـعاجِلُوا الْأمْرَ قَبْلَ بُـلُوغِهِ فَتَـنْدَمُوا وَلايَطُولَنَّ عَلَيْكُمُ الْأمَدُ فَتَقْسُو قُلُوبُكمْ وَارْحَـمُوا ضُـعَفـاءَكُـمْ وَاطْلُبُوا مِنَ اللّه ِ الرَّحْمَةَ بِالرَّحْمَةِ فيهمْ

امام محمد تقی علیه السلام نے فرمایا:

وقت آنے سے پہلے کسی کام میں جلدی نہ کرو کیونکہ تمہیں اس پر پچھتاوا ہو گا اور (دوسری طرف) اس کام کو انجام دینے کا وقت زیادہ طولانی بھی نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اس طرح تم سنگدل ہو جاؤ گے اور کمزوروں پر رحم کرو اور اس طرح خدا کی رحمت حاصل کرو۔ (یعنی اگر تم کمزوروں پر رحم کرو گے تو خدا تم پر رحم کرے گا)۔

العقول المهمة، ۲۷۴/۲۷۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .