منگل 6 اگست 2024 - 03:00
حدیث روز | زندوں کے درمیان مردہ شخص

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں نہی عن المنکر کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تہذیب الاحکام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين علیه السلام:

مَن تَرَكَ إنكارَ المُنكَرِ بقَلبِهِ ويَدِهِ ولِسانِهِ فهُوَ مَيِّتٌ بَينَ الأحياءِ .

امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو نہی عن المنکر کو دل، زبان اور ہاتھ سے ترک کر دے تو وہ گویا زندہ لوگوں کے درمیان مردہ ہے۔

تھذیب الأحكام : ج 6 ص 181 ح 374

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha