۲۹ شهریور ۱۴۰۳ |۱۵ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 19, 2024
News ID: 401139
2 اگست 2024 - 05:00
حدیث روز

حوزه / أمیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں مؤمن کے پانچ اوصاف کو بیان فرمایا ہے.

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «جامع الاخبار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیر المؤمنین علی علیه السلام:

ألْمُؤْمِنُ يَكُونُ صادِقاً فى الدُّنْيا... وَ حَرَكَتُهُ بِالْأدَبِ و كلامُهُ بِالنَّصيحَةِ وَ مَوْعِظَتُهُ بِالرِّفْقِ، لايخافُ اِلاَّ اللّه َ

أمیر المؤمنین امام علی علیه السلام نے فرمایا:

مومن دنیا میں سچا ہے......، اور اس کا عمل مہذب ہے، اس کی بات خیر خواہی سے بھرپور ہے، اس کی نصیحت نرم اور آرام لہجہ میں ہے، وہ سوائے خدا کے کسی سے نہیں ڈرتا۔۔۔۔

جامع الاخبار: ۲۱۵ ح ۵۳۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .