ہفتہ 21 جون 2025 - 03:40
حدیث روز | مجاہدین خدا کے وجود کی نعمت

حوزه/ أمیر المؤمنین حضرت علی علیه‌ السلام نے ایک روایت میں مجاہدین خدا کے وجود کی نعمت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیر المؤمنین علیه السلام:

ألجُنودُ عِزُّ الدِّينِ و حُصُونُ الوُلاةِ

امیر المؤمنین امام علی علیه السلام نے فرمایا:

مجاہدین لشکر خدا اور والیان و رہبران کا قلعہ ہیں۔

غرر الحكم، ح ۱۹۵۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha